دھان کی فصل میں زنک کا استعمال پیداوار بڑھانے کے لئے ضروری ہے خاص کر ایسی زمینوں میں جہاں دھان کی فصل پہلی بار کاشت کی جارہی ہو وہاں پر زنک کی کمی وسیع پیمانے پر پائی جاتی ہے – کاشتکار اس  کو دورکرنے کے لئے 75 کلوگرام زنک سلفیٹ فصل  پر  فی ایکڑ پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ کے لئے کریں-

Source: https://www.urdupoint.com