السلام وعلیکم!

کاشتکار بھائیو! اس مہنگائی کے بڑھتے طوفان میں آسمان سے باتیں کرتی کھادوں کی قیمتوں میں  کس طرح کھادوں کے حصول کو بہتر بنائیں۔ کیا ان مہنگی کھادوں کا کوئی متبادل ہے جسکے استعمال سے کاشتکار اپنی فصل کی بہتر پیداوار لے سکیں۔ ان سب سوالات کے جوابات ساوی گپ شپ میں ہمارے ماہرینِ زراعت پروفیسر ڈاکٹر محمد یاسین سے جانیں

آئیں اور ساوی گپ شپ کو جوائن کریں

4:00 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 12:00 بجے

ساوی گپ شپ لائیو پروگرام میں شامل ہونے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں

https://www.facebook.com/SAWiE141021