اس پروگرام کے تحت  ربیع   22-2021  اور خریف 2022کے لئے پنجاب کے درج ذیل 27 اضلاع  میں کپاس، دھان، گندم، کینولہ  اور سورج مکھی کے کاشتکاروں  کو موسمیاتی تبدیلی، قدرتی آفات اور ٹڈی دل  کے نقصان کے ازالہ کیلئے  فصل بیمہ پروگرام میں رجسٹریشن جاری

فیصل آبادرحیم یار خانساہیواللودھراںشیخوپورہ
ملتانمظفر گڑھنارووالراجن پوربکھر
منڈی بہاؤ الدینلیہخانیوالقصورڈی جی خان
بہاولنگربہاولپوراوکاڑہوہاڑیخوشاب
سرگودھاپاکپتنٹوبہ ٹیک سنگھچنیوٹجھنگ
   حافظ آبادمیانوالی

شرائط و ضوابط

5 ایکڑ اراضی کے مالک کاشتکار وں کیلئے بیمہ پریمیم پر  100 فیصد  سبسڈی کی فراہمی

5 سے 25 ایکڑ کے مالک کاشتکاروں کیلئے  50 فیصد سبسڈی کی فراہمی

ربیع  2021-22 میں گندم، سورج مکھی اور کینولہ کی فصلات کا بیمہ کیا جائے گا

خریف 2022 میں کپاس اور دھان کی فصل کا بیمہ ہو گا

تحصیل کی سطح پر پیداوار میں کمی/ نقصان کی صورت میں بیمہ کا  اعلان ربیع کیلئے جون 2022  اور خریف کیلئے دسمبر 2022 میں کیا جائے گا۔ متعلقہ اشورنس کمپنی بیمہ کرانے والے کاشتکاروں سے رابطہ کرے گی اور نقصان کا ازالہ کی پابند ہوگی