٭  پنجاب کے 15 اضلاع میں کماد کی فصل کیلئے مائیکرونیوٹرینٹ (زنک سلفیٹ)  پر سبسڈی فراہم کی جائے گی 

بھکرمنڈی بہاؤالدینسرگودھاقصور
جھنگچنیوٹٹوبہ ٹیک سنگھفیصل آباد
راجن پورمظفر گڑھرحیم یار خانبہاولپور
   لیہ

کسانوں کو زنک سلفیٹ کے 3 کلوگرام  کے تھیلے پر 33 فیصد، 5 کلو کے تھیلے پر 21 فیصد اور7.5 کلو کے تھیلے پر  27 فیصد  سبسڈی دی جائے گی

رجسٹرڈ کسانوں کو  تھیلوں میں موجود  واؤچرز کے ذریعے سبسڈی دی جائے گی

  سبسڈی حاصل کرنے کیلئے واؤچرز والے تھیلے اپنے قریبی ڈیلر سے طلب کریں

نوٹ:

 رجسٹرڈ کسانوں کو  400 روپے فی تھیلا زنک سلفیٹ پر سبسڈی  فراہم  کی جائے گی

ایک کاشتکار زیادہ سے زیادہ 10 تھیلوں پر سبسڈی حاصل کر سکے گا