حکومت پنجاب نے محکمہ زراعت کے زیر اہتمام گندم کے نمائشی پلاٹ لگانے کاعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ گندم کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ2022۔23 کے تحت کسان نمائشی پلاٹ لگانے کے لیےکاشتکار اپنی درخواستیں محکمہ توسیع زراعت کے دفتر میں جمع کروا سکتے ہیں۔