کپاس کے کاشتکار حضرات کو محکمہ زراعت کی طرف بہتر پیداوار کے لیے 20 نومبر تک کپاس کی فصل میں گندم کاشت کرنے کی ہدایت ۔کاشتکار حضرات پٹڑیوں پر کاشت شدہ کپاس کو15 اکتوبر تک  لگا لیں اور بہتر پیداوار کے حصول کیلئے 20 نومبر تک کھڑی کپاس کی فصل میں گندم کاشت کرلیں۔  اور کسی دشواری کی صورت میں محکمہ توسیع زراعت سے رابطہ کر سکتے ہیں۔