محکمہ زراعت نے کینولا اقسام کی بہتر پیداوار کیلئے آبپاش علاقوں میں تین سے پانچ مرتبہ آبپاشی کی ہدایت کی ہے۔اور کہا ہے کہ کاشتکار پہلا پانی اگاؤ کے 30 دن بعد، دوسرا پانی پھول نکلنے کے بعد اور تیسرا پانی پھلیاں بننے کے قریب ہلکی مقدار میں دیں۔اور شدید کورے کی صورت میں ہلکی آبپاشی کریں۔