کاشتکاروں کو نومبر کے آخر تک گندم کی کاشت مکمل کرنے کا مشورہ
- FAISALABAD: A spokesman for the agriculture department advised the Farmers to complete their wheat cultivation by November end to get a better yield
- He further said, if farmers are failed to cultivate wheat during November, then they should use 60 kilograms of wheat seed per acre instead of 50 kg till December 15.
- Farmers should use one and a half bags of DAP, 2-3 bags of Urea at first irrigation, and a bag of Sulphate of Potash (SOP) for getting good produce.
- Farmers should cultivate approved varieties of wheat including, Faisalabad-2008, Galaxy-2013, NN Gandum-I-2016, Sehar-2016, Johar-2016, Pakistan-2013, Anaj-2017, and Punjab-2011.
فیصل آباد: محکمہ زراعت کے ترجمان نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لیے اپنی گندم کی کاشت نومبر کے آخر تک مکمل کرلیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر کاشتکار نومبر کے دوران گندم کاشت کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو وہ 15 دسمبر تک 50 کلو گرام کے بجائے 60 کلو گرام گندم کا فی ایکڑ بیج استعمال کریں۔
کاشتکارگندم کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لیے ڈیڑھ تھیلا ڈی اے پی، پہلی آبپاشی میں دو سے تین تھیلے یوریا، اور سلفیٹ آف پوٹاش (ایس او پی) کا ایک تھیلا استعمال کریں۔
کاشتکار گندم کی منظور شدہ اقسام بشمول فیصل آباد-2008، گلیکسی-2013، این این گندم -2016، سحر-2016، جوہر-2016، پاکستان-2013، اناج-2017، اور پنجاب-2011 کاشت کریں۔