کسانوں کو بہاریہ سورج مکھی کی کاشت کے لیے زمین تیار کرنے کا مشورہ

FAISALABAD: Farmers have been advised to prepare lands for cultivation of Baharia sunflower crop from January because 1st January to mid-February is the best suitable time for Baharia cultivation of sunflower to get bumper yield

Growers should cultivate approved sunflower varieties like Hi-sun-33, Hi-sun-39, Agora-4, NK-278, FH-331, DK-4040, G-101, and 64-A-93, because these varieties are not only resistant to diseases but also give bumper yield.

فیصل آباد: کاشتکاروں کو بہاریہ سورج مکھی کی فصل کی کاشت کے لیے جنوری سے زمینیں تیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے کیونکہ بہاریہ سورج مکھی کی بھرپور پیداوار حاصل کرنے کے لیے یکم جنوری سے وسط فروری بہترین موزوں  وقت ہے۔

کاشتکار سورج مکھی کی منظور شدہ اقسام جیسے ہائی سن-33 ، ہائی سن-39، اگورہ-4، این کے-278، ایف ایچ -331، ڈی کے – 4040، جی-101، 64-اے-93 وغیرہ کاشت کریں کیونکہ یہ اقسام نہ صرف بیماریوں کے خلاف مزاحمت رکھتی ہیں بلکہ بھر پور پیداوار بھی دیتی ہیں۔

Source:

https://www.urdupoint.com/en/agriculture/farmers-advised-to-prepare-land-for-baharia-s-1407286.html