• مطلوب ہیں
  • درج ذیل ڈویژنز میں پیداواری مقابلے منعقد ہوں گے
بھکربہاولپوربہاولنگرفیصل آبادجھنگ
سرگودھاٹوبہ ٹیک سنگھوہاڑیلودھراںخانیوال
قصوراوکاڑہمظفرگڑھملتانمیانوالی
  • شرائط وضوابط
  • درخواست دینے کیلئے مرد وخواتین کاشتکار3 یا 3 ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کے مالک ہوں  نیز مزارعین یا ٹھیکیدار تحصیل کمیٹی سے  دستاویزات کی تصدیق کرانے کے بعد درخواست جمع کرا سکتے ہیں
  • کینولہ کے کاشتکار 3 ایکڑ متصل فصل کینولہ کی کوئی بھی منظور شدہ قسم کو پیداواری مقابلے میں پیش کر سکیں گے
  • مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے کاشتکار فارم  متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر اور ڈویژنز  ڈائریکٹر کے دفتر سے مفت حاصل کریں ۔ فارم کی فوٹو کاپی بھی قابل قبول ہوگی
  • کاشتکار اپنی درخواستیں ضلع کے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) کے دفتر میں جمع کرائیں
  • درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 10 دسمبر 2021 ہے