- مطلوب ہیں
- درج ذیل ڈویژنز میں پیداواری مقابلے منعقد ہوں گے
بھکر | بہاولپور | بہاولنگر | فیصل آباد | جھنگ |
سرگودھا | ٹوبہ ٹیک سنگھ | وہاڑی | لودھراں | خانیوال |
قصور | اوکاڑہ | مظفرگڑھ | ملتان | میانوالی |
- شرائط وضوابط
- درخواست دینے کیلئے مرد وخواتین کاشتکار3 یا 3 ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کے مالک ہوں نیز مزارعین یا ٹھیکیدار تحصیل کمیٹی سے دستاویزات کی تصدیق کرانے کے بعد درخواست جمع کرا سکتے ہیں
- کینولہ کے کاشتکار 3 ایکڑ متصل فصل کینولہ کی کوئی بھی منظور شدہ قسم کو پیداواری مقابلے میں پیش کر سکیں گے
- مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے کاشتکار فارم متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر اور ڈویژنز ڈائریکٹر کے دفتر سے مفت حاصل کریں ۔ فارم کی فوٹو کاپی بھی قابل قبول ہوگی
- کاشتکار اپنی درخواستیں ضلع کے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) کے دفتر میں جمع کرائیں
- درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 10 دسمبر 2021 ہے