٭ کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکار ہر طرح کی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں
کی دکان پر اپنے انگوٹھے کی تصدیق کے بعد اپنا اکاؤنٹ کھلوائیںHBL Konnect٭ کسان کارڈ کے حصول کےلئے رجسٹرڈ کاشتکار کسی بھی قریبی
٭ جبکہ غیر رجسٹرڈ کاشتکار کارڈ کے حصول کے لئےمحکمہ زراعت (توسیع) کے مقامی عملے سے اپنی رجسٹریشن کرائیں
٭ کارڈ کےحصول سے متعقلہ میسج موصول ہونے پر کاشتکارمحکمہ زراعت (توسیع) کے مقامی اسٹنٹ ڈائریکٹر یا ڈپٹی ڈائر یکٹر سے اپنا کسان کارڈ وصول کریں