Subsidies on agricultural machinery to increase production of pulses
٭ دالوں کی پیداوار میں اضافہ کے لئے زرعی آلات ومشینری کی رعایتی قیمت پر فراہمی
٭ رعایتی قیمت پر درج ذیل زرعی آلات /مشینری کی فراہمی کیلئے درخواستیں مطلو ب ہیں
٭ دالوں کا ڈرل | ٭ سمال ویڈر | ٭ ملٹی کراپ تھریشر | ٭ مکینیکل ویڈر |
٭ یہ سبسڈی سکیم بھکر، خوشاب، لیہ، جھنگ، میانوالی، راجن پور، خانیوال، چکوال، ڈی جی خان اور بہاولنگر کیلئے ہے
شرائط و ضوابط
٭ درخواست گزار یا ٹھیکیدار کم ازکم 5 تا 25ایکڑ زمین اور 50 ہارس پاور کے ٹریکٹر کا مالک ہو
٭ درخواست گزار اایک سے زائدزرعی آلات/مشینری کیلئے درخواست دے سکتا ہے
٭ زرعی مشینری کے حصول کےلئے درخواست گزار اپنے متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت(توسیع) کے دفتر میں درخواست جمع کرائیں
٭ اس سکیم کے تحت حاصل کردہ زرعی آلات کو 3 سال تک دوسرے کسانوں کو کرایہ پر دےگا
٭ قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکار 15 دن میں منظور کردہ فرم سے زرعی آلات /مشینری بک کرانے کے پابند ہوں گے
٭ کاشتکار اپنا شناختی کارڈ، ٹریکٹر کی رجسٹریشن بک ، زرعی رقبے کی فردملکیت کی تصدیق شدہ کاپیاں 100 روپے کے اشٹام پربیان حلفی کے ساتھ درخواست جمع کرائیں
٭ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2021 ہے
- Provision of agricultural equipment at discounted prices to increase the production of pulses
- Applications are required for the supply of the following agricultural machinery at a discounted price.
Mechanical weeder | Multi crop thresher |
Small weeder | Pulses drill |
- The subsidy scheme is for Bhakkar, Khushab, Layyah, Jhang, Mianwali, Rajanpur, Khanewal, Chakwal, DG Khan, and Bahawalnagar
Terms & conditions
- The applicant should own at least 5 to 25 acres of land and a tractor of 50 horsepower
- Applicants can apply for more than one agricultural implements/machinery
- Applicants for the acquisition of agricultural machinery should apply to the office of the Deputy Director Agriculture (Extension) of their respective district
- The agricultural implements acquired under this scheme will be leased to other farmers for 3 years
- Successful farmers in the lucky draw will be required to book agricultural machinery from the approved firm within 15 days
- Farmers apply along with their identity card, tractor registration book, certified copies of individual ownership of agricultural land with an affidavit on the stamp paper of Rs.100
- The deadline to submit applications is November 30, 2021