٭ پنجاب کے 15 اضلاع میں کماد کی فصل کیلئے مائیکرونیوٹرینٹ (زنک سلفیٹ) پر سبسڈی فراہم کی جائے گی
بھکر | منڈی بہاؤالدین | سرگودھا | قصور |
جھنگ | چنیوٹ | ٹوبہ ٹیک سنگھ | فیصل آباد |
راجن پور | مظفر گڑھ | رحیم یار خان | بہاولپور |
لیہ |
کسانوں کو زنک سلفیٹ کے 3 کلوگرام کے تھیلے پر 33 فیصد، 5 کلو کے تھیلے پر 21 فیصد اور7.5 کلو کے تھیلے پر 27 فیصد سبسڈی دی جائے گی
رجسٹرڈ کسانوں کو تھیلوں میں موجود واؤچرز کے ذریعے سبسڈی دی جائے گی
سبسڈی حاصل کرنے کیلئے واؤچرز والے تھیلے اپنے قریبی ڈیلر سے طلب کریں
نوٹ:
رجسٹرڈ کسانوں کو 400 روپے فی تھیلا زنک سلفیٹ پر سبسڈی فراہم کی جائے گی
ایک کاشتکار زیادہ سے زیادہ 10 تھیلوں پر سبسڈی حاصل کر سکے گا