پھلوں کی پیداوار میں اضافہ کے لئے 36 کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبے پر عمل جاری    

رجسٹرڈنرسریوں کے مالکان کو جدیدشیڈ/ٹنل اور نرسری آلات کےلئے 3 لاکھ روپے فی نرسری فراہم کیے جائیں گے

نرسری مالکان کو سرکاری جرم پلازم یونٹ سے  قلمیں بھی فراہم کی جائیں گی

شرائط و ضوابط

نرسری میں کم از کم 3 سال سے پھل دار پودوں کی افزائش کا کام جاری ہو

نرسری میں  تمام بنیادی سہولیات سکرین ہاؤس، گرین شیڈ، پانی کی فراہمی، بڈنگ میٹریل،  اوزار اور ماہر لیبر موجود ہو

مقامی جرم پلازم یونٹ سے رابطہ میں ہوں اور وہی سے قلم حاصل کرتے ہوں

 نرسری میں تیار کیے جانے والے پودو  ں کی تعداد اور خریدوفروخت کا ریکارڈ موجود ہو

نرسری مالکان پانچ سال تک پودوں کو مندرجہ بالا شرائط پر فروخت کرنے کےپابند ہوں گے

نرسری مالکان اپنی درخواستیں فارم ڈویژنل ڈائریکٹرزراعت(توسیع) ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت(توسیع)  یا ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (ہارٹیکلچر) کے دفاتر سے حاصل کریں 

نرسری مالکان تصریحات کے مطابق شیڈ تعمیر کرنے کے بعد بل ضلع کی کمیٹی سے تصدیق کرائیں اورمندرجہ بالا  دفتر میں جمع کرائیں  

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2021 ہے

Implementation of a plan to increase fruit production

  • The project is being implemented at Rs. 36 crore to increase fruit production
  • Owners of registered nurseries will be provided Rs. 3 lac per nursery for modern sheds/tunnels and nursery equipment.
  • Nursery owners will also be provided buds from the Government Germ Plasm Unit

Terms and conditions

  • The nursery has been cultivating fruit plants for at least three years
  • The nursery has all basic facilities like a screen house, green shed, water supply, budding material, tools, and skilled labor.
  • Contact the local germ plasm unit and get the buds from them
  • Have a record of the number of plants produced in the nursery and their purchase and sale
  • Nursery owners will be required to sell the plants for five years on the above conditions
  • Nursery owners can obtain their applications from the offices of Divisional Director Agriculture (Extension), Deputy Director Agriculture (Extension), or Deputy Director Agriculture (Horticulture).
  • After constructing the shed according to specifications, nursery owners verify the bill with the district committee and submit it to the above mentioned offices
  • The deadline to submit applications is November 30, 2021