سورج مکھی اگائیں اور 5 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی پائیں
پنجاب میں سورج مکھی کی کاشت کیلئے سفارش کردہ ہائبرڈ اقسام درج ذیل ہیں
ایگورا-4 | ٹی- 40318 | ہائی سن-33 |
یو ایس-444 | ایس- 278 | این کے آر منی |
آگسن-5270 | پارسن-3 | یو ایس-666 |
سن-7 | ایچ ایس ایف-350اے | آگسن-5264 |
اوریسن-675 | اوریسن-516 | اوریسن-648 |
اوریسن-701 |
منظور شدہ ہائبرڈ اقسام کی کاشت 15 دسمبر سے 15 فروری تک مکمل کریں اور شرح بیج 2 کلو گرام فی ایکڑ رکھیں
بیج کے اگاؤ کی شرح 90 فیصدسے زیادہ ہونی چاہیئے