کاشتکار بھائیو! گندم کی بوائی کے بعد اہم مرحلہ اس میں کھادوں کا استعمال، جڑی بوٹیوں اور بیماریوں سے فصل کی حفاظت ہے۔ کھادوں کے متناسب استعمال اور کنگی کی بیماری کے کنٹرول کے متعلق مفید مشورے حاصل کرنے اور گندم کی پیداوار کو بہتر بنانے کیلئے ساوی بیٹھک کو جوائن کریں۔
آئیں جوائن کریں ساوی بیٹھک کو ہفتہ کی رات *8:00-9:00
بیٹھک کا عنوان:
گندم میں کھادوں کا متناسب استعمال، جڑی بوٹیوں اور کنگی کی بیماری کا بروقت کنٹرول
بیٹھک میں شامل ہونے کے لیے لنک پر کلک کریں.
shorturl.at/mrvR8