پرائم منسٹر کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت محکمہ زراعت کو گندم کے پیداواری مقابلے کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں-

ایسی خواتین اور مرد کسان جن کے پاس کم از کم  5 ایکڑ آبپاش رقبہ موجود ہے ، پیداواری مقابلے میں شامل ہونے  کے لیے اہل ہیں-

ایسے حضرات  جن کے پاس اپنا رقبہ موجود ہے اور ایسے حضرات جنہوں نے زمیں ٹھیکے پے لی ہوئی ہے وہ بھی پیداواری مقابلے کے لیے اہل ہیں-

پیداواری مقابلے میں شامل ہونے کی آخری تاریخ 31 جنوری ، 2022 ہے ۔ درخواست فارم کسی بھٰی محکمہ  زراعت  کے توسیع دفتر سے مفت حاصل کیا جا سکتا ہے-