٭ گندم کی منظور شدہ  اقسام کے  بیج پر  1200روپے  فی تھیلہ   سبسڈی کی منظوری

٭ گندم کی مندرجہ ذیل منظور شدہ اقسام پر  سبسڈی  کا اعلان کیا گیا:

٭ اکبر-19، اناج -17، اجالا-16،  مرکز-19، فخر بھکر، غازی -19، بورلاگ-16، پاکستان-13،زنکول -16،  گولڈ-16، بھکر سٹار، فتح جنگ-16، احسان-16، بارانی-17 اور جوہر-16

٭ کسان گندم کی ان منتخب اقسام کے 5 تھیلوں تک سبسڈی بذریعہ واؤچر  حاصل کر سکتے ہیں ٭  کسان یہ بیج اپنے متعلقہ اضلاع کے ادارے پنجاب سیڈ کارپوریشن سے حاصل کر سکتے ہیں