نمائشی  پلاٹ کاشت کرنے کیلئےدرج ذیل اضلاع سے کاشتکاروں کی درخواستیں مطلوب ہیں

مظفر گڑھجھنگسرگودھا
لیہچنیوٹبھکر
راجن پورمنڈی بہاؤ الدینفیصل آباد
بہاولپورقصورٹوبہ ٹیک سنگھ
  رحیم یار خان

شرائط و ضوابط

درخواست دینے والےکاشتکار مرد و خواتین 5 تا  25 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہوں

ایک ایکڑ نمائشی پلاٹ کےلئے حکومت پنجاب کی طرف سے 30 ہزار روپے اخراجات ادا کیے جائیں گے

نمائشی پلاٹ کی درخواستوں کے لئے فارم متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت  (توسیع) یا زراعت آفیسر (توسیع) کے دفاتر سے مفت حاصل کئے جا سکتے ہیں

تمام درخواستیں تحصیل کی سطح پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت  (توسیع) کے دفتر میں وصول کی جائیں گی اور جانچ پڑتال کے بعد ضلعی سطح پر ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت  (توسیع) کے دفتر میں قرعہ اندازی کی جائے گی